Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جنگلی حیات کا تحفظ: ایکواڈور میں ماہرین ماحولیات اور کان کن آمنے سامنے

جنوبی امریکی ملک ایکواڈور میں جنگلی حیات کے تحفظ کا ایک وسیع و عریض علاقہ ماہرین ماحولیات اور کان کنوں کے درمیان تنازع کی وجہ بنا ہوا ہے۔ کان کنوں کے خیال میں یہ علاقہ غربت سے نکلنے کا راستہ ہے جبکہ ماہرین ماحولیات اس سے اتفاق نہیں کرتے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: