لبنان کی سوغات ’مفتقہ‘ جو بہار کی آمد کا پیغام دیتی ہے
لبنان کی سوغات ’مفتقہ‘ جو بہار کی آمد کا پیغام دیتی ہے
بدھ 4 ستمبر 2024 9:25
لبنان کی مشہور سوغات ’مفتقہ‘ یہاں کی بہت پرانی روایت ہے۔ عام طور پر موسم بہار کی آمد کی خوشی میں لوگ اسے اپریل کے آخری بدھ کو تیار کرتے ہیں۔ جانیے خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ میں