Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان میں نادر مرغیوں کا کاروبار، ’انڈیا میں اس کی پوجا ہوتی ہے‘

لاہور کے رہائشی محمد عمیر انڈیا کی ریاست تامل ناڈو سے نادر نسل کی مرغیاں درآمد کرتے ہیں اور ان کی افزائش کے بعد پاکستان سمیت بیرون ممالک فروخت کرتے ہیں۔ محمد عمیر کے بقول ان مرغیوں میں ایک قسم ایسی بھی ہے جسے انڈیا میں پوجا جاتا ہے۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نامہ نگار ادیب یوسفزئی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: