Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نئے وزیر داخلہ کون؟

٭ نئے وزیر داخلہ کا مکمل نام شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن نایف بن عبدالعزیز ہے۔ ٭ 4نومبر 1983ءکو پیدا ہوئے۔ ٭ ظہران کے نجی اسکولوں میں پرائمری تعلیم حاصل کی۔ ٭ کنگ سعود یونیورسٹی سے ایل ایل بی کیا۔ ٭ نجی شعبے میں ملازمت کی۔ ٭ امیر نایف بن عبدالعزیز سنہ مبارکہ ایوارڈ کی اعلیٰ کمیٹی کے رکن ہیں۔٭ شاہ سلمان نے انہیں ایوان شاہی میں حقوق اور قوانین کے اداروں کا مشیر مقرر کیا۔ پھر انہیں سرحدوں کے اعلیٰ ادارے کا عہدہ تفویض کیا۔ ٭ شہزادہ عبدالعزیزگزشتہ دنوں سیاسی ادارے سے منسلک رہے۔ ٭ انہیں وزیر دفاع کے دفتر کا مشیر بنادیا گیا۔ ٭ مئی 2017ءمیں وزیر داخلہ کا مشیر بنایا گیا ٭ 21جون 2017ءکو وزیر داخلہ مقرر کئے گئے۔ 

شیئر: