Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’سکول آن ویلز‘، جو خود چل کر غریب طلبہ کے پاس جاتا ہے

وفاقی وزارت تعلیم کی جانب سے سکول بس میں اسلام آباد کی کچی بستیوں کے بچوں کو مفت تعلیم فراہم کی جا رہی ہے۔ سکول بس شہر کے مختص کردہ علاقے میں صبح آٹھ بجے پہنچ جاتی ہے جو دن ساڑھے 12 بجے تک وہیں پر موجود رہتی ہے۔ بچوں کو تعلیم کے ساتھ ساتھ غیرنصابی سرگرمیوں میں بھی مصروف رکھا جاتا ہے۔ دیکھیے صالح سفیر عباسی کی رپورٹ

شیئر: