یوم الوطنی کے موقع پر بولیوارڈ سٹی میں مختلف سرگرمیاں
یوم الوطنی کے موقع پر بولیوارڈ سٹی میں مختلف سرگرمیاں
پیر 23 ستمبر 2024 16:19
سعودی عرب کے قومی دن (یوم الوطنی ) کے حوالے سے بولیوارڈ میں مختلف سرگرمیاں منعقد کی گئی۔ بڑی تعداد میں نوجوان سعودی پرچم اٹھائے یوم الوطنی کی خوشی کو دوبالا کر رہے ہیں۔