18ویں صدی کا ہیروں سے جڑا نایاب ہار کتنے ملین پاؤنڈ میں نیلام ہو گا؟
18ویں صدی کا ہیروں سے جڑا نایاب ہار کتنے ملین پاؤنڈ میں نیلام ہو گا؟
بدھ 25 ستمبر 2024 8:48
18ویں صدی کے ہیروں سے جڑے نایاب ہار کو نمائش کے لیے لندن کے نیلام گھر میں رکھا گیا ہے۔ اس ہار کو جنیوا میں نومبر میں نیلام کیا جائے گا۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو۔