Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ میں پاکستانی گلوکار ساحر علی بگا اور افشاں فواد کی پرفارمنس

جدہ میں 18 اکتوبر کو میوزیکل شو منعقد کیا جائے گا ۔ پاکستان کے معروف گلوکار ساحر علی بگا اور  افشاں فواد سمیت دیگر فنکار پرفارم کریں گے ۔ مزید دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: