Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب مں اتوار کو سونے کے نرخ کیا رہے؟

21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 281.33 ریال رہی۔ (فوٹو: الیوم)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں اتوار 29 ستمبر 2024 کو کاروبار کے آغاز پر سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ دیکھا گیا ہے۔
الیوم کے مطابق 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 281.33 ریال رہی۔
سنیچر کو کاروبار کے اختتام  پر21 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 280.48 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 321.52 ریال اور 22 قیراط ایک گرام 294.73 ریال میں دستیاب رہا۔
مملکت میں ایک کلو گرام سونا 322,791 ریال میں دستیاب رہا۔

شیئر: