پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں کی وجہ سے نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد موٹر سائیکل اور سکوٹی کا استعمال کر رہی ہے۔ اب مارکیٹ میں ایسی الیکٹرک بائیکس اور سکوٹیاں آ گئی ہیں جو نوجوانوں کے لیے نہ صرف سستی سمجھی جاتی ہیں بلکہ ماحول دوست بھی ہیں۔ دیکھیے ثنا شکور کی ویڈیو