Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تعمیراتی شعبے کے حوالے سے جدہ کنسٹرکٹ نمائش کا انعقاد

تعمیراتی شعبے کے حوالے سے جدہ کنسٹرکٹ نمائش کا انعقاد کیا گیا۔ 25 سے زائد ممالک کے تقریباً دو سو بین الاقوامی نمائش کنندگان شریک ہیں۔ مزید تفصیل دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: