گرمی کے ستائے دبئی کے رہائشیوں کے لیے ساحل پر رات کو فلڈ لائٹس
گرمی کے ستائے دبئی کے رہائشیوں کے لیے ساحل پر رات کو فلڈ لائٹس
جمعرات 3 اکتوبر 2024 6:17
متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں شدید گرمی کے ستائے رہائشیوں نے فلڈ لائٹس لگائے جانے کے بعد رات کے وقت ساحل پر آنا شروع کیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ