غزہ کے تاریخی اور ثقافتی ورثے کی سوئٹزرلینڈ کے میوزیم میں نمائش
غزہ کے تاریخی اور ثقافتی ورثے کی سوئٹزرلینڈ کے میوزیم میں نمائش
ہفتہ 5 اکتوبر 2024 9:14
سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں غزہ کے تاریخی اور ثقافتی ورثے کی نمائش کا اہتمام کیا گیا۔ نمائش میں تین ہزار برس قبل سے لے کر 19ویں صدی تک کی تاریخی اشیا رکھی گئیں۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ