غزہ جنگ: خان یونس کے شہری اپنے تاریخی ورثے کو بچانے کے لیے کوشاں
غزہ جنگ: خان یونس کے شہری اپنے تاریخی ورثے کو بچانے کے لیے کوشاں
جمعہ 11 اکتوبر 2024 8:38
غزہ کے جنوبی علاقے خان یونس کے کچھ رہائشی اپنے شہر کے تاریخی ورثے کا محفوظ کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔ اسرائیل کی جانب سے ہونے والی بمباری سے خان یونس میں واقع تاریخی برقوق محل تباہی کا منظر پیش کر رہا ہے۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ