Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بلوچستان: ’نہیں معلوم کون تھے، فائرنگ ہو رہی تھی، ڈرون اڑ رہا تھا‘، کان کنوں پر حملے کا عینی شاہد

0 seconds of 1 minute, 39 secondsVolume 90%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
01:39
01:39
 
بلوچستان کے ضلع دکی میں نامعلوم شدت پسندوں نے کوئلہ کان میں کام کرنے والے مزدوروں پر حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں کم از کم 20 مزدور ہلاک اور سات زخمی ہو گئے ہیں۔ واقعے کے عینی شاہد کیا کہتے ہیں، تفصیل اردو نیوز کی ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: