کولمبیا میں پانی کے بحران کی ’بڑی وجہ‘ موسمیاتی تبدیلی
کولمبیا میں پانی کے بحران کی ’بڑی وجہ‘ موسمیاتی تبدیلی
اتوار 13 اکتوبر 2024 8:12
لاطینی امریکہ کے ملک کولمبیا کے دارالحکومت بوگوٹا کی پہاڑیوں میں کبھی وافر مقدار میں پانی ہوتا تھا تاہم اب شہر کو شدید پانی کے بحران کا سامنا ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو