ایس سی او اجلاس: وزیراعظم شہباز شریف کی مہمان وزراء اعظم سے ملاقاتیں
ایس سی او اجلاس: وزیراعظم شہباز شریف کی مہمان وزراء اعظم سے ملاقاتیں
منگل 15 اکتوبر 2024 17:06
اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے تاجکستان اور بیلاروس کے وزراء اعظم سے ملاقات کی ہے۔ مزید جانیں اس رپورٹ میں