Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چینی کار ساز کمپنیوں کی الیکٹرک گاڑیاں پیرس آٹو شو میں شامل

چینی کار ساز کمپنیوں کی الیکٹرک گاڑیاں پیرس آٹو شو میں توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ چینی کمپنی بی وائے ڈی نے ایک نیا الیکٹرک ایس یو وی ماڈل لانچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: