Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب میں عالمی ہم آہنگی کےحوالے سے تقریب کا اہتمام

سعودی عرب میں عالمی ہم آہنگی کےحوالے سے تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اہم سعودی شخصیات سمیت مختلف ممالک کے سفیر اورمیڈیا سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات بھی شامل تھیں۔ مزید تفصیل دیکھیں ذکا اللہ محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: