Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گوادر میں ڈیڑھ سو سالہ قدیم عمارت ’ٹیلی گراف سٹیشن‘ بحال

گوادر میں تزئین و آرائش کے بعد 154 سالہ قدیم اور تاریخی عمارت ’ٹیلی گراف سٹیشن‘ کی خوبصورتی بحال کر دی گئی ہے۔ ٹیلی گراف سٹیشن کی اس عمارت کو 1870 میں برطانوی دور میں تعمیر کیا گیا تھا جو وقت گزرنے کے ساتھ کھنڈر میں تبدیل ہو چکی تھی۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: