Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عازمین حج کی رہنمائی پر مامورپاکستانی رضا کار گروپ کے لیے اعزازی تقریب کا اہتمام

عازمین حج کی رہنمائی پر مامورپاکستانی رضا کار گروپ کے لیے اعزازی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں سفیر پاکستان سمیت سفارتی افسران اور کمیونٹی کے افراد نے شرکت کی ۔ مزید تفصیل دیکھیں ذکا الہ محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: