گدھوں کے تجارتی کاموں کے لیے استعمال میں کمی، وجہ کیا؟
گدھوں کے تجارتی کاموں کے لیے استعمال میں کمی، وجہ کیا؟
پیر 21 اکتوبر 2024 10:48
گدھے کبھی پاکستان کے تجارتی مرکز کراچی میں تجارتی سرگرمیوں کی ریڑھ کی ہڈی ہوا کرتے تھے لیکن ان گدھوں کی دیکھ بھال کے بڑھتے ہوئے اخراجات اور شہر کے پھیلاؤ کی وجہ سے ان کی مانگ میں کمی آتی جا رہی ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو۔