Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ضلع قصور کے زمیندار کا موبائل سولر سسٹم، آبپاشی کے لیے کرائے پر دستیاب

صوبہ پنجاب کے ضلع قصور کے زمیندار رانا نعیم اختر نے ایک ایسا سولر سسٹم بنایا ہے جسے ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کیا جا سکتا ہے۔ یہ سولر سسٹم ٹیوب ویل سے پانی نکالنے کے لیے استعمال ہو رہا ہے، تاہم اس کا گھریلوں استعمال بھی ممکن ہے۔ رانا نعیم اختر اپنی زمین کو سیراب کرنے کے بعد اضافی پانی فروخت کرتے ہیں جبکہ سولر سسٹم بھی کرائے پر دیتے ہیں۔ دیکھیے ادیب یوسفزئی کی رپورٹ

شیئر: