پولو اِن پنک ٹورنامنٹ میں غیر ملکی خواتین، ’پاکستان پسندیدہ جگہ‘
پولو اِن پنک ٹورنامنٹ میں غیر ملکی خواتین، ’پاکستان پسندیدہ جگہ‘
ہفتہ 26 اکتوبر 2024 7:05
لاہور میں جاری پولو اِن پنک ٹورنامنٹ میں 16غیر ملکی خواتین کھلاڑی شامل ہیں۔ غیر ملکی خواتین کھلاڑیوں کا تعلق اٹلی، ارجنٹینا، ناروے، ایران، انگلینڈ، میکسیکو اور آئرلینڈ سے ہے۔ لاہور سے اردو نیوز کے ادیب یوسفزئی کی ویڈیو رپورٹ