Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ میں ابرار الحق کی دمدار میوزیکل نائٹ میں پرفارمنس

جدہ میں پاکستان کے معروف گلوکار ابرار الحق نے دمدار میوزیکل نائٹ میں پرفارم کیا۔ ان کے ساتھ بران حیدر نے بھی سُر بکھیرے۔ پاکستان سمیت دیگر ممالک کے افراد بھی لطف اندوز ہوئے۔ دیکھیے جدہ سے ایاز چوہدری کی ویڈیو رپورٹ۔

شیئر: