Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی آئل کمپنی آرامکو کا پاکستان میں پہلا فیول سٹیشن

سعودی عرب کی تیل کی سب سے بڑی کمپنی آرامکو نے گیس اینڈ آئل پاکستان لمیٹڈ (گو) پیٹرولیم کمپنی کے ساتھ مل کر پاکستان میں اپنے پہلے فیول سٹیشن کا افتتاح کر دیا ہے۔ مزید تفصیلات ادیب یوسفزئی سے۔۔۔

شیئر: