Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’کوئٹہ ریلوے سٹیشن دھماکہ خودکش اور نشانہ سکیورٹی اہلکار تھے‘

حکام نے تصدیق کی ہے کہ کوئٹہ ریلوے سٹیشن پر کیے گئے دھماکہ خودکش حملے کا نتیجہ تھا اور اس میں سکیورٹی اہلکاروں کو نشانہ بنایا گیا۔ اردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین احمد کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: