Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لوک میلہ: گاڑیوں کے سپیئر پارٹس سے منفرد آرٹ تخلیق کرنے والا آرٹسٹ

پاکستان کی وزارت قومی ورثہ و ثقافت کے تحت اسلام آباد میں دس روزہ لوک میلہ جاری ہے۔ اس میلے میں ملک کے مختلف حصوں سے کاریگر اور فنکار آئے ہوئے ہیں جو اپنا ہنر پیش کر رہے ہیں۔ اردو نیوز کے نامہ نگار حارث خالد ہمیں ایک ایسے آرٹسٹ ملوا رہے ہیں جو گاڑیوں کے ضائع شدہ سپیئر پارٹس سے ڈیکوریشنز پیسز تیار کر رہے ہیں۔ مزید اس ویڈیو میں

شیئر: