Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دہلی میں سموگ سے متاثرہ علاقوں میں ڈرونز کے ذریعے پانی کا چھڑکاؤ

انڈیا نے دارالحکومت دہلی میں آلودہ فضا کو صاف کرنے کے لیے ڈرونز کا استعمال شروع کر دیا ہے۔ ڈرونز کے ذریعے سموگ سے متاثرہ علاقوں میں پانی کا چھڑکاؤ کیا جاتا ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو۔

شیئر: