Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’شاہی فن‘ کو عام گھروں تک پہنچاتی موزیک آرٹسٹ

0 seconds of 2 minutes, 26 secondsVolume 90%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
02:26
02:26
 
موزیک آرٹ ایک قدیم اور خوبصورت فن ہے جو رومن اور مغل دور سے چلا آ رہا ہے۔ اس آرٹ کے تحت نیچرل ماربل اور رنگین پتھروں کو گھروں کی دیواروں اور فرنیچر سے سجایا جاتا ہے۔ شازیہ نواب گزشتہ 12 برس سے گھروں اور فرنیچر کو دلکش بنانے کے لیے موزیک آرٹ کا کام کر رہی ہیں۔ اسلام آباد سے راشد بھٹی کی ویڈیو رپورٹ 

شیئر: