ریاض میں سٹی سکیپ گلوبل نمائش کا آغاز جمعرات 14 نومبر 2024 15:04 سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں بین الاقوامی نمائش سٹی سکیپ گلوبل کا آغاز ہو گیا ۔ مختلف ممالک کے ترقیاتی اور سمارٹ سٹی منصوبوں کے حوالے سے سٹالز لوگوں کی توجہ کا مرکز ہیں ۔ مزید تفصیل دیکھیں ذکا اللہ محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ میں نمائش رئیل سٹیٹ کاروبار سٹی سکیپ 2024 اردونیوز urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں