Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ڈوبتے ہوئے برانڈ نائیکی نے ایڈی ڈاس کو کیسے پیچھے چھوڑا؟

نائیکی اور ایڈیڈاس دنیا میں جوتوں کے سب سے بڑے برانڈز سمجھے جاتے ہیں۔ ایک وقت ایسا تھا جب ایڈی ڈاس ہر جگہ چھایا ہوا تھا ایسے میں ڈوبتے ہوئے برینڈ نائیکی نے اپنی مارکیٹنگ سے کیسے ایڈی ڈاس کو پیچھے چھوڑ دیا، جانیے اُردو نیوز کی ثنا شکور کی ویڈیو میں۔

شیئر: