سفارت خانہ پاکستان ریاض میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ مختلف امراض کے ماہر ڈاکٹروں سمیت پیرا میڈیکل سٹاف اور والنٹیئرز کی جانب سے تقریباً 1500 افراد کو طبی سہولیات فراہم کی گئیں ۔ مزید تفصیل دیکھیں ذکا اللہ محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ میں
20, دسمبر 2024
16, دسمبر 2024
13, دسمبر 2024