Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’انسان دوست‘ پینگولِن اسلام آباد کے علاقے سے ریسکیو، ’معدومیت کا خطرہ‘

اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کی ٹیم نے دو پینگولِن کو جی 13 سیکٹر سے ریسکیو کیا ہے۔ ان پنگولن کو طبی امداد کے بعد اسلام آباد کے مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں چھوڑ دیا جائے گا۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نامہ نگار حارث خالد کی ویڈیو۔

شیئر: