Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جاپان جہاں کھوئی اشیا مالکان سے زیادہ وقت دور نہیں رہتیں

جاپان میں کھوئی ہوئی اشیا اپنے مالکان سے زیادہ دیر تک دور نہیں رہتیں یہاں تک کہ ٹوکیو جیسے بڑے شہروں میں بھی راستے میں پڑی ملنے والی چیزیں پولیس کے حوالے کر دی جاتی ہیں۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: