کیا حکومت رجسٹرڈ وی پی این کے ذریعے صارفین کو ٹریک کر سکتی ہے؟
کیا حکومت رجسٹرڈ وی پی این کے ذریعے صارفین کو ٹریک کر سکتی ہے؟
اتوار 24 نومبر 2024 9:00
کیا حکومت رجسٹرڈ وی پی این کے ذریعے صارفین کو ٹریک کر سکتی ہے؟ وی پی این کو کیوں بلاک کیا جاتا ہے، کن ممالک میں وی پی این کے استعمال پر پابندی ہے اور کہاں اس کا استعمال قانونی ہے؟ ثوبان راجہ کی ویڈیو رپورٹ