Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پی ٹی آئی کا احتجاج: اسلام آباد اور لاہور کی صورتحال

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اسلام آباد میں احتجاج کے پیشِ نظر دارالحکومت کے تمام داخلی راستے بند ہیں اور اہم شاہراؤں پر رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری بھی تعینات ہے۔ لاہور میں بھی پی ٹی آئی کو روکنے کے لیے مرکزی شاہراؤں کو بند کر دیا گیا ہے اور بڑی تعداد میں پولیس اہلکار تعینات ہیں۔ دوسری جانب خیبر پختونخوا سے پی ٹی آئی کا احتجاجی قافلہ روانہ ہو چکا ہے۔ اس صورتحال کے تمام مناظر اے ایف پی کی ان تصاویر میں۔

 

شیئر: