ریاض میٹرو کے افتتاح کے بعد شہریوں اور غیر ملکیوں کا سفر
ریاض میٹرو کے افتتاح کے بعد شہریوں اور غیر ملکیوں کا سفر
پیر 2 دسمبر 2024 13:57
سعودی عرب میں ریاض میٹرو لائن کا آغاز کر دیا گیا ۔ خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے ریاض میٹرو کے افتتاح کے بعد ملکی اور غیر ملکی شہریوں نے میٹرو لائن سے باقاعدہ سفر کا آغاز کردیا۔ مزید تفصیل دیکھیں ذکا اللہ محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ میں