Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قلعہ سیف اللہ کے عبدالرحمان جوگیزئی، جو گھوڑوں کی ٹریننگ میں مہارت رکھتے ہیں

قلعہ سیف اللہ کے رہائشی عبدالرحمان جوگیزئی نہ صرف گُھڑ سواری کا شوق رکھتے ہیں بلکہ انہیں تربیت بھی دے کر سواری کے قابل بناتے ہیں۔ گھوڑوں کو سدھانا ان کا پیشہ ہے۔ دیکھیے ذین الدین احمد کی یہ ویڈیو

شیئر: