Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امریکہ: 96 افراد کا ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر سکائی ڈائیونگ کا شاندار مظاہرہ

امریکی ریاست ایریزونا میں 20 ملکوں کے 96 لوگوں نے ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر سکائی ڈائیونگ کا شاندار مظاہرہ کیا۔ سکائی ڈائیورز نے فضا میں فارمیشن بنا کر ایک نیا ورلڈ ریکارڈ بھی قائم کیا۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو  

شیئر: