ویتنام سے تعلق رکھنے والی پراپرٹی ٹائیکون ٹرونگ مائی لان دنیا کے سب سے بڑے بینک فراڈ کے الزام میں سزائے موت کی سزا کے بعد اپیل بھی ہار چکی ہیں۔ وہ ایک معروف صنعتکار ہیں اور ایک شاپنگ مال، ایک بندرگاہ اور ایک عالیشان رہائشی کمپلیکس کی مالک ہیں۔ ان کے بارے میں مزید بتا رہے ہیں ثوبان افتخار راجہ