Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پشین میں گُھڑ دوڑ، ’چال ڈھال کا بھی مقابلہ‘

بلوچستان کے ضلع پشین میں ہر سال سرد موسم میں گھڑ دوڑ کے مقابلے ہوتے ہیں۔ اس ثقافتی میلے میں نہ صرف ملک بھر سے بلکہ افغانستان سے بھی گھوڑوں کے شوقین حصہ لیتے ہیں۔ مزید دیکھیے زین الدین احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ
 

شیئر: