فیفا ورلڈ کپ 2034: ریاض کی عمارتیں تھری ڈی ایفیکٹس سے مزین
فیفا ورلڈ کپ 2034: ریاض کی عمارتیں تھری ڈی ایفیکٹس سے مزین
جمعرات 12 دسمبر 2024 12:26
فیفا ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی ملنے پر سعودی دارالحکومت ریاض سمیت متعدد شہروں میں فٹ بال شائقین نے جشن منایا اور اپنی خوشی کا اظہار کیا۔ دیکھیے ذکاء اللہ محسن کی ویڈیو رپورٹ