جدہ: سنہ 2025 میں ہندی فلموں میں واپس آؤں گی: پرینکا چوپڑا
جدہ: سنہ 2025 میں ہندی فلموں میں واپس آؤں گی: پرینکا چوپڑا
جمعہ 13 دسمبر 2024 20:46
جدہ میں ریڈسی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کے چوتھے ایڈیشن میں پرینکا چوپڑا جوناس نےمباحثے کے دوران کہا کہ ‘میں 2025 میں ہندی فلموں میں واپس آؤں گی۔‘ مزیدتفصیل دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ