تائیوانی آرٹسٹ جو کچرے کو ’سونا‘ بناتے ہیں بدھ 18 دسمبر 2024 9:01 تائیوان کے ایک آرٹسٹ الیکٹرانکس کی پُرانی مصنوعات سے نئی کارآمد اشیا بناتے ہیں۔ وہ اپنی ورکشاپ میں بچوں کو بھی سکھاتے ہیں کہ کیسے گھر میں موجود بظاہر بیکار چیزوں کو دوبارہ استعمال میں لایا جا سکتا ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو۔ تائیوان آرٹسٹ الیکٹرانکس مصنوعات اشیاء ری سائیکل اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں