Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مدینہ کی وہ تاریخی مساجد جو زائرین کی توجہ کا مرکز رہتی ہیں

اسلام کے مقدس شہر مدینہ میں اسلامی تاریخ کی پہلی باقاعدہ مسجد قباء تعمیر کی گئی تھی۔ قباء وہ اہم تاریخی مقام ہے جہاں پیغمبر اسلام نے مکہ مکرمہ سے ہجرت کر کے مدینہ منورہ میں داخل ہونے سے قبل آرام کیا تھا۔ مدینہ کے تاریخی مقامات کی سیر کروا رہے ہیں اردو نیوز کے حارث خالد

شیئر: