Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چلہ کلان کی آمد، سرد ترین چالیس دنوں کے آغاز پر سرینگر میں آتش بازی

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے مرکزی شہر سرینگر میں موسم سرما کے 40 سخت ترین دنوں کے آغاز کے ساتھ آتش بازی کا سالانہ تہوار منایا جاتا ہے۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: