’روٹی نہ کھاؤں تو لگتا ہے کچھ نہیں کھایا،‘ افغانستان کے خوش نما اور خوش ذائقہ نان
’روٹی نہ کھاؤں تو لگتا ہے کچھ نہیں کھایا،‘ افغانستان کے خوش نما اور خوش ذائقہ نان
منگل 24 دسمبر 2024 9:47
افغانستان میں ہر دسترخوان کی زینت خوش ذائقہ اور خوش نما روٹی ہوتی ہے جس کے بغیر کھانا نامکمل ہے۔ صبح کے ناشتے سے لے کا رات کے کھانے تک یہ روٹی ہر دسترخوان کی رونق سمجھی جاتی ہے۔ اے ایف پی کی ویڈیو