’سرما میں گرم، گرما میں سرد‘، ژوب کے پتھروں سے بنے گھر
’سرما میں گرم، گرما میں سرد‘، ژوب کے پتھروں سے بنے گھر
منگل 31 دسمبر 2024 6:11
بلوچستان کے ضلع ژوب کے دیہی علاقوں میں بیشتر مکانات خاص قسم کے پتھروں سے تعمیر کیے جاتے ہیں۔ یہ مکانات نہ صرف دیدہ زیب بلکہ پائیدار بھی ہوتے ہیں۔ ژوب سے زین الدین احمد کی ویڈیو رپورٹ