جدہ میں شاعر ڈاکٹر تقی عابدی کے اعزاز میں محفل مشاعرہ
جدہ میں شاعر ڈاکٹر تقی عابدی کے اعزاز میں محفل مشاعرہ
منگل 31 دسمبر 2024 10:57
جدہ میں شاعر ڈاکٹر تقی عابدی کے اعزاز میں محفل مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا۔ محفل میں مقامی شعرا نے بھی اپنی شاعری پیش کی ۔ مزید تفصیل دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں